جعلسازوں نے فلیٹ فروخت کرنے کے لیے جعلی کاغذات تیار کیے اور ان پر میرے جعلی دستخط بھی کیے،منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گورنرسندھ سے فشریز ایکسپورٹرزوفد کی ملاقات،ویلیوایڈیشن پرزور
فشریز سیکٹر کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی وزیر تجارت اور بحری امور کے ساتھ جلد اجلاس منعقد کریں گے،عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر7 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
عالمی سطح پر ڈالر کی قدر گرنے، ایکسپورٹرز کی جانب سے ڈالر تیزی سے تڑوانے اور ترسیلات زر میں بہتری کے باعث روپے کی قدر کو مسلسل سہارا مل رہا ہے، ڈیلرز
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے ہائوس رینٹ الائونس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومتِ پاکستان نے ہاؤس رینٹ الاؤنس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائوس رینٹ ختم کرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے صوبوں کو بھی احکامات جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھیئےسونا 700 روپے تولہ سستا
سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار600 روپے تولہ ہوگئی
مزید پڑھیئےکورنگی ابراہیم حیدری جیٹی پورٹ لانچ سے گرکرایک مزدور جاں بحق
جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت عبدالغنی ولد نامعلوم عمر55سال سے ہوئی ہے، چھیپا ذرائع
مزید پڑھیئےپولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی
ایس ایچ او اقبال مارکیٹ سید ظفر علی شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانے سے 500 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار،مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےسندھ میں بارشوں سے متاثر22 لاکھ افراد کیلیے معاوضے کی منظوری
کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 2687 تک پہنچ گئی، 12343 ٹیسٹ کرائے گئے،665 نئے کیس سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میچز‘ شہرقائد میں ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
ڈی آئی جی جاوید مہر کی زیر صدارت اجلاس میں تمام شہر کے تمام ٹریفک پولیس افسران کی شرکت، فرائض ذمے داری سے ادا کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےپاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف مختلف کارروائیاں
کئی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے چرس، انڈین گٹکا، غیرملکی سگریٹ، ایرانی ڈیزل و دیگر اشیا برآمد کرکے قبضے میں لے لیں،ترجمان کوسٹ گارڈز
مزید پڑھیئےعراق۔فوجی چیک پوسٹ پرحملہ۔11 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے پہلے ایک فوجی چوکی پر گرنیڈ پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےپولیس نے مزار قائد کی بے حرمتی کیس جھوٹا قراردیدیا
مقدمے سے املاک کو نقصان پہنچانے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات خارج کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےشہید ہیڈ کانسٹیبل فیاض علی کی نمازجنازہ ادا
نماز جنازہ میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت سینئیر پولیس افسران اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی شرکت۔
مزید پڑھیئےآذربائیجان نے کاراباخ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی
کاراباخ کے دوسرے اہم شہر’شوشا‘ کو آرمینیا سے آزاد کروا لیا۔ شہریوں نے جشن منایا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے چینی سفیرکی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سیکیورٹی پر گفتگوہوئی۔
مزید پڑھیئےپارلیمانی رہنماوَں کااجلاس طلب۔عسکری حکام بریفنگ دیں گے
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمانی رہنماوَں کااجلاس بلانے کےلیے نوٹس جاری کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےروسی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں کو گولیوں سے بھون دیا
تین فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید9افراد جاں بحق
مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کو12 نومبر تک انتخابی مہم جاری رکھنے کی اجازت
سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال کا یوم ولادت۔مزار پرگارڈز تبدیلی کی تقریب
پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کئی محاذ ایک ساتھ کھولیں گے تو کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔آصف زرداری نے مشورہ دیدیا۔
مزید پڑھیئےمیر شکیل الرحمن کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم
دس کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے اورپاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نےزمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریزجیت لی
پاکستان نے135 رنزکا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر16 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرد صفدر خود کو آئسولیٹ کرلیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کوعمران خان نامی بیماری لاحق ہے۔مریم نواز
یہ بیماری ماسک سے نہیں جائے گی، اٹھا کرباہرپھینکنے سے جائے گی۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپشاور میں جج کی اہلیہ اور بچوں کو اغواکرنے کی کوشش
جج محمد سعید کی اہلیہ اپنے دیور اور بیٹے کے ہمراہ کار میں ورسک روڈ جا رہی تھی۔ واقعہ کا مقدمہ درج۔
مزید پڑھیئےمریم نوازرویہ درست کرلیں توگنڈا پورکچھ نہیں کہیں گے۔ فردوس اعوان
بارڈرپرجنگیں لڑنے کادورچلاگیااب ٹیکنالوجی کی جنگ ہے۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کااطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےمیلانیا نے ٹرمپ سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا
ٹرمپ اور میلانیا وائٹ ہاؤس میں اپنے بیڈ رومز الگ کرچکے ہیں۔ سابق سینئر مشی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےمیڈیکل بورڈ نے نو مسلم آرزو فاطمہ کی عمر14 سے 15 سال قرار دیدی
میں شوہرکے ساتھ جاؤں گی ورنہ مر جاؤں گی۔سندھ ہائیکورٹ نے آرزو فاطمہ کو دارالامان بھیجنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئے