تازہ ترین

قربانی کے احکام و مسائل

اگرغریب آدمی نے قربانی کی نیت سے جانور خریدلیا تو اس پراس جانور کی قربانی واجب ہوگی۔فائل فوٹو

اگرکسی شخص کے گھر کا بکرا یکم ذی الحجہ کو پیدا ہوا اور اسی کے گھر میں پرورش پاتا رہا تو آئندہ ذی الحجہ کی دس تاریخ کو وہ ایک سال نو دن کا ہوگا، اب اگر اس کے پکے دانت نہ نکلے ہوں تب بھی وہ اس کی قربانی کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیئے