تازہ ترین

گلگت بلتستان قانون سازی پر پربھارتی احتجاج یکسر مسترد

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے گلگت بلتستان قانون سازی پر پربھارتی احتجاج یکسر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق پاکستان کا اقدام عوام کو مزید بااختیار بنانے کیلئےہے،پاکستان اقوام عالم کا ذمے دار ملک ہے،انسانی …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم آج حکومتی کارکردگی اور نگران سیٹ اپ پر بریفنگ دینگے

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں حکومتی کارکردگی اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے میڈیا کوبریفنگ دی جائیگی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی حکومت کی پانچ سالہ کا رکردگی کے …

مزید پڑھیئے

کراچی میں ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹر امتحانات کے اوقات تبدیل

بورڈ کے امتحان نہ ہونے کے فیصلے کا اعلان اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہوگا۔فائل فوٹو

کراچی:اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے ہیٹ ویو کے پیش نظر انٹر کے امتحانات کے اوقات میں تبدیلی کردی۔انٹر بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی پر انٹر کے جاری سالانہ امتحانات کا وقت تبدیلی کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 29 مئی سے 13جون …

مزید پڑھیئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد کی ملاقات

کرنل مجیب الرحمان شہید کے گھر آمد کے موقع پر ان کے اہلخانہ سے گفتگو

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان …

مزید پڑھیئے

ملک میں پانی کی دستیابی اور اس کی ترسیل پرکمیٹی قائم

اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کے38ویں اجلاس میں ملک میں پانی کی دستیابی اور اس کی ترسیل کے معاملے پر جائزے کے لئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل …

مزید پڑھیئے

” یوم تکبیر “ آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا…

ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان دنیا کا ساتواں

  لاہور:پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی20ویں سالگرہ کے موقع پر ” یوم تکبیر “ آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ، اس دن کی مناسبت سے نماز فجر کے بعد ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ یوم تکبیر …

مزید پڑھیئے

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 ٹریفک اہلکار شہید۔ملزمان بھی مارے گئے

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو ٹریفک اہلکار شہید جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ سے چار راہ گیر بھی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار عبدالرشید …

مزید پڑھیئے