حافظ خلیل احمد نےاپنا استعفیٰ وزیراعلی بلوچستان علاؤ الدین مری کوتحریری طورپر بھیجوادیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عیدپرسندھ میں امن وامان یقینی بنانے کے لئے رینجرزکے انتظامات مکمل
عید الفطر کے موقع پرکراچی میں مساجد،امام بارگاہوں اورجماعت خانوں کی سخت نگرانی کی جائے گی۔ ترجمان
مزید پڑھیئےسندھ میں گزشتہ2 برسوں میں کام نہیں ہوئے-زرداری کا اعتراف
ان 2 برسوں کے دوران کبھی وزیراعلیٰ نے آسرا دیا تو کبھی وزرانے کام نہیں کیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کوافغان صدر کا ٹیلی فون -فضل اللہ ہلاکت کی تصدیق کردی
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے اطلاع دینے پر افغان صدر کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کو افغان صدر کا فون -ملا فضل اللہ کی ہلاکت سے آگاہ…
ملا فضل اللہ کی ہلاکت کنڑ میں ڈورن حملے میں ہوئی ،اشرف غنی
مزید پڑھیئےلندن میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویشناک
کلثوم نواز کےدل نے کل 10 منٹ کےلیے کام چھوڑدیا تھا، تاہم حالت اب بھی تشویش ناک ہے
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ – ایران نے مراکش کو شکست دے دی
کھیل کے بالکل آخری وقت میں مراکش ہی کے کھلاڑی کی ہیڈ سے گیند گول میں چلی گئی
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی
پاک فوج کی ٹیم نے ڈرل مقابلے میں پہلی بار حصہ لیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ-1بچی جاں بحق5 زخمی
لانڈھی فیوچر کالونی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق ہوئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری -مزید ایک نوجوان شہید
نوجوان کشمیری کی شہادت کے بعدمقبوضہ وادی میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے
مزید پڑھیئےیورپی یونین نے عام انتخابات کیلئےمبصرٹیم کااعلان کردیا
یورپی یونین کی 9ماہرین پر مشتمل مبصر ٹیم 22جولائی کوپاکستان پہنچے گی
مزید پڑھیئےملک بھرمیں کل ہفتہ کو عیدالفطر منائی جائے گی
خیبرپختونخوا کے چند اضلاع میں جمعہ کوعید الفطرمنائی گئی
مزید پڑھیئےامریکا نےٹیکس نافذ کرکے تجارتی جنگ چھیڑدی،چین
بیجنگ: چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بیجنگ کی درآمدی اشیاء پر ٹیکس عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑدی ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے چین سے 50 ارب ڈالر کی درآمدات پر25 فیصد ٹیکس نافذ کرکے پہلی گولی چلائی ہے۔ چین کی …
مزید پڑھیئےفیفاورلڈکپ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے ہرا دیا
کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کرکے برتری حاصل کی
مزید پڑھیئےافغانستان کی سرحد سےحملہ ناکام،5 دہشت گردہلاک،3جوان شہید
دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا
مزید پڑھیئےبھارت میں شوہر کے سامنے اہلیہ اوربیٹی کا گینگ ریپ
متاثرہ خاندان موٹرسائیکل پرجارہا تھا کہ انہیں 9 افراد پرمشتمل ایک گروہ نے روکا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا میں چاقو بردارکے حملے میں 2 نمازی جاں بحق
حملے میں 2 نمازی زخمی ہوئے،پولیس نے 30 سالہ ملزم کو گولی مار کرہلاک کردیا
مزید پڑھیئےفیس بک پرطالبہ کوبلیک میل کرنے والا طالبعلم گرفتار
نوشہرہ میڈیکل کالج کے طالبعلم کواسلام آباد کی یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پرگرفتارکیا گیا
مزید پڑھیئےپاک بھارت افواج مشترکہ مشقوں کیلئے تیار ہیں،چینی جریدہ
پاکس بھارت افواج اگست میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیں گی،گلوبل ٹائمز
مزید پڑھیئےچینی شہری نےاگربتی سےاپنی بی ایم ڈبلیو کارپھونک ڈالی
مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے اگربتی جلانے سے کارمیں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دُعاؤں اور نیک خواہشات کا…
کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں.
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف نےانکوائری شروع کر دی
شیرمیرا نہیں دوست چند گھنٹوں کے لئے میرے گھر لے آیا تھا۔ شاہد آفریدی کا موقف
مزید پڑھیئےصدر پاکستان کا عید پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان
صدر کے اعلان کے بعد اڈیالہ جیل سے 19 قیدی رہا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ
مزید پڑھیئےپنجاب میں خواجہ سراؤں کے مابین اسپورٹس فیسٹیول کروانے کافیصلہ
اپنی نوعیت کے ان منفرد مقابلوں کا انعقاد رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےسیمی کی پشتو میں عید کی مبارک باد
میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، ڈیرن سیمی
مزید پڑھیئےجاپان میں سیمورائی خاکروبوں نے دھوم مچادی
جاپان میں خاکروب روایتی لباس ملبوس اور تیز دھار تلوار کے ساتھ سڑکوں کی صفائی ستھرائی کرتے ہیں
مزید پڑھیئےطالبان کے ساتھ جنگ بندی کا دورانیہ بڑھنے کی امید ہے۔افغان صدر
ملک میں مزید خون خرابہ نہیں دیکھنا چاہتے۔ اشرف غنی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کے سنیئر صحافی شجاعت بخاری کی نما ز جنازہ ادا
شجاعت بخاری کو گزشتہ روز سری نگرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قرارداودں کےمطابق حل کیا جائے،پاکستان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح ہے کہ مقبوضہ کشمیر کاحل صرف استصواب رائے ہے۔ پاکستان
مزید پڑھیئےعید پرکراچی میں موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی
کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو صبح کے اوقات میں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے