ہم نے کبھی طلبا کو یہ نہیں کہا کہ ملک کے اندر یا باہر جا کر جہاد کریں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی لگا دی
بھارت نے سعودی عرب جانے کیلیے فضائی حدود کے استعمال کیلیے پاکستان سے اجازت مانگی تھی۔
مزید پڑھیئےاولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ۔ پاکستان اور ہالینڈ کامیچ 4-4 گول سے برابر
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن کوالیفائنگ میچ آج کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئے’ کیار‘بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین طوفان قرار
سندھ کے قریب سمندر میں 9سے 10 فٹ لہریں بلند ہونے کا اندیشہ
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ گرفتار
جمعیت علمائے اسلام ف نے بھی مفتی کفایت اللّٰہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
مزید پڑھیئےمعروف نعت خواں یوسف میمن انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پر ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو عبوری ضمانت پر رہا کر دیا گیا
نواز شریف کی روبکار ملتے ہی جیل کا عملہ سروسز اسپتال پہنچ گیا جس پر نواز شریف نے روبکارپردستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ۔ڈیل کی باتیں کرنے والے اینکرز کی سرزنش
عدالت نے محمد مالک ،حامد میر ،سمیع ابراہیم ،عامر متین اور کاشف عباسی سے تحریر ی جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی درخواست ضمانت۔سماعت آدھے گھنٹے کیلیے ملتوی
میڈیکل بورڈ کہتا ہے کہ مریض کی حالت خراب ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بیان حلفی کیوں نہیں جمع کرایا گیا؟۔عدالت
مزید پڑھیئےپہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست
کپتان بسمعہ معروف کو عمدہ اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد
،سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےعراق میں پھر احتجاج۔ پر تشدد مظاہرے،45 افرا د ہلاک
بغداد میں سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے،2000افراد زخمی
مزید پڑھیئےامریکہ نے ایرانی وفدکو آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا
ایران نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر سخت الفاظ میں مذمت کی۔
مزید پڑھیئےنادرا نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت ختم…
حافظ حمد اللہ کا قومی شناختی کارڈ منسوخ کرکے ضبط کرلیا۔ میڈیا پرمدعو کرنے پرپابندی عائد
مزید پڑھیئےسمندری طوفان۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
سمندری طوفان کیار مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب مشرق سے 950 کلومیٹر دور ہے۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے انصارالاسلام پرپابندی چیلنج کر دی
جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عدالت میں درخواست دائر کی.
مزید پڑھیئےنامور شاعر و نعت خواں اعجازرحمانی انتقال کرگئے
مرحوم کی نمازجنازہ آج بعدنمازعصرجامع مسجداکبری 5ایم نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف علاج کیلیے باہر جانے پر رضا مند ہو گئے
نوازشریف کو اتفاق ہسپتال ،شریف میڈیکل سٹی اورحمید لطیف ہسپتال منتقل کرنے پرغور کیاجارہا ہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستانی قومی ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سیریز سے قبل ایک وارم اپ میچ جمعرات کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کیخلاف کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی پمز اسپتال میں طبیعت مزید ناساز
ہسپتال انتظامیہ نے مثانے کی تکلیف کے باعث یورالوجسٹ کو طلب کیا۔
مزید پڑھیئےروسی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ،8 اہلکار ہلاک
حملہ آوراہلکارکو حراست میں لے لیا گیا۔انکوائری کمیٹی تشکیل
مزید پڑھیئےنوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست۔وزیراعظم اور چیئرمین نیب کو نوٹس جاری
وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اورچیئرمین نیب اپنے نمائندوں کے ذریعے آج ہی جواب جمع کرائیں۔عدالت نے سماعت4بجے تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق
پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھائو بھی انجائنا کی تکلیف کا سبب بنا۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمن امن کے چراغ کیوں بجھانا چاہتے ہیں؟۔فردوس عاشق اعوان
ہزاروں جانوں کی قربانی سے ملک میں امن کے دیے روشن ہوئے۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےمیرپور آزاد کشمیراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور،بنوں اوراس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ۔نوازشریف کی ضمانت پر رہائی کیلیے سماعت شروع
چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اخترکیانی سماعت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےجج کا کمرہ عدالت میں ویڈیوز اور سیلفیاں بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
کمرہ عدالت میں سلفیاں اور ویڈیوزبناتاہے،ٹاک شوز میں عدالتی کارروائی سے متعلق غلط باتیں کی جاتیں ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ۔3اہلکار زخمی
زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا رویہ ہٹ دھرمی پر مبنی ہے۔وزیر اعظم
عدالتی فیصلے کی روشنی میں آزادی مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos