تازہ ترین

کھا نے پر جھگڑا۔ بیوی کے موسل مارنے سے شوہرہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں راننگ پار کے رہائشی 45 سالہ جگدیش جھالا نے اپنی بیوی شانتا جھالا سے کھانا مانگا …

مزید پڑھیئے

بااثرایرانی شخصیات کا حکومت پر مذاکرات کیلئے شدید دباؤ

تہران:ایران کی 100 سرکردہ سیاسی اور سماجی شخصیات نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات شروع کرے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی شخصیات نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت سے کہا ہے کہ تہران حکومت جرات اور بہادری …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کیخلاف اورکشمیر پر قرارداد منظورہونے پر امریکا سیخ پا

نیویارک:امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزامات عائد کئے ہیں کہ انسانی حقوق کونسل سیاست کا شکار ہوچکی ہے اور انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کیخلاف 5 قرار دادیں منظور کرکے اسے تنہا کرنے کی کوشش کی ہے۔نجی ٹی وی چینلز کے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، 9 ممالک کے 89 افرادگرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے نے گزشتہ 22 روز کے دوران 9 ممالک سے تعلق رکھنے والے 89 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتار کئے گئے افراد سے کیخلاف قانونی کارروائی ان سے تحقیقات کی جارہی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق …

مزید پڑھیئے