کینٹکی کے علاقے مے فیلڈ میں ایک فیکٹری کو بگولے نے اس وقت تہس نہس کردیا جب اس میں 110 لوگ موجود تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ جاری
داخلہ ٹیسٹ میں 15 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتربت کا درجہ حرارت منفی 5 ڈگری پر گیا
دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسی آر اے کےسالانہ انتخابات میں راؤ عمران اشفاق صدر،طحہٰ عبیدی جنرل سیکریٹری منتخب
کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر راؤ عمران کا کہنا تھا کہ کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے تمام ممبران ہمیشہ سے ایک تھے اور ایک رہینگے
مزید پڑھیئےگرین بس کراچی کے لیے ایک تحفہ ہے۔وزیراعظم
ہم چاہتے ہیں کہ صوبے میں جو بھی کام کر رہے ہیں وہ سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کریں۔
مزید پڑھیئےخاتون کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر4 کروڑ روپے ہتھیانے والا جعلی عامل گرفتار
ملزم نے خاتون کی ویڈیوز کی بنا پر اسے طلاق دلوائی اوراس سے پیسے بٹورتا رہا۔
مزید پڑھیئےشارجہ میں ہفتہ وار تین تعطیلات کا اعلان
شارجہ میں ورکنگ ویک چار روزہ ہوگا، سرکاری دفاتر میں کام کا آغاز صبح ساڑھے7 بجے اور دن کا اختتام ساڑھے 3 بجے ہوگا۔
مزید پڑھیئےمعصوم بچوں کی باتوں کا برا نہیں منانا چاہیے۔اسد عمر
بیٹا آپ کے نانا 1971 میں اقتدار میں آئے،آپ کی وفاق میں 4 اور صوبے میں 6 دفعہ حکومت آئی، آپ کواور کتنا وقت چاہیے ؟۔
مزید پڑھیئےلندن ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے متعلق فیصلہ سنا دیا
جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتاہے ۔عدالت
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات۔ ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں
اشفاق حسین کی ایک بیوی جنرل کونسلراور دوسری بیوی خواتین کی نشست پرانتخاب میں حصہ لے رہی ہے۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی ختم کردی
حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پرعمل درآمد نہیں کیا جن پر اتفاق ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے گرین لائن بس سروس کا افتتاح کر دیا
شہریوں کیلیے باقاعدہ سروس کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا۔ گرین لائن کاکرایہ 15 سے 55 روپے تک ہو گا ۔
مزید پڑھیئےکن چیزوں کی قیمتیں بڑھیں گی ۔شوکت ترین نے بتا دیا
آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔انٹرویو
مزید پڑھیئےادھورے منصوبے کا افتتاح عوام سے دھوکہ ہے ۔ سراج الحق
ملک میں مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نواز شریف کا شکریہ ادا کریں۔ مریم اورنگزیب
ان کی وجہ سے انہیں تختیاں لگانے کا موقع مل رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحالات سے تنگ آکر دو بیویوں کے شوہر صحافی نے خود کشی کر لی
علی رضا نامی شخص پیشے کے اعتبار سے صحافی تھا۔
مزید پڑھیئےریاست مخالف تقریر۔ پیپلز ورکرز پارٹی کےرہنما یوسف مستی خان گرفتار
حق دو تحریک کے سربراہ مولاناہدایت الرحمان کےخلاف بھی مختلف دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ہی ڈھاکہ روانہ
گول کیپر عبداللہ اور وقارکی مایوس کن کارکردگی پر کیمپ میں گول کیپر مظہر اورامجد کو طلب کیا گیالیکن دونوں کے ویزے تاحال نہ لگ سکے ۔
مزید پڑھیئےسری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
مقتول کی والدہ اوراہلِ خانہ غم سے نڈھال، بھائی نے پریانتھا کی موت کو بڑا سانحہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےلڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسزاور نازیبا ویڈیوز برآمد ۔
مزید پڑھیئےلاہور پہلے نمبر آگیا مگر آلودگی میں
بھارتی شہر دہلی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 236 کے ساتھ دوسرے، چین کا شہر وہان 204 کے ساتھ تیسرے جب کہ وتینام ہنوئی چوتھے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےعلی زیدی کوبرطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
علی زیدی نے تلاشی دینے سے انکار کر دیا،انہیں سیکیورٹی نے 10 منٹ تک روکے رکھا۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے عمران خان کا نام اعلان خان رکھ دیا
وفاق نے وعدہ کر کے بھی کراچی میں کوئی کام نہیں کیا ، کراچی کیلیے 1100 ارب کے پیکج اور نوکریاں دینے کا اعلان کیا گیا تھا مگر عملدرآمد نہ ہو سکا ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب ڈیلی ویجز پر ہیں. شاہد خاقان عباسی
تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال بعد مکمل ہونے کے بعد آج گرین لائن بس کا افتتاح ہونےجا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
خاتون نے شوہر کو قتل کیا۔ اور وہیں لاش کے ٹکڑوں کے ساتھ سو گئی ۔
مزید پڑھیئےگرین لائن کاکرایہ 15 سے 55 روپے تک ہوگا
افتتاح آج ہو گا، منصوبے کا باقاعدہ آغاز25 دسمبر سے ہو گا،15 دن ٹیسٹ رن جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ منی لانڈرنگ مقدمے میں مرکزی ملزم نامزد
شریف فیملی کے سی ایف او محمد عثمان کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے17ویں ای کچہری کاانعقاد
آن لائن ای کچہری کے دوران تقریباً 102 سوالات اورمسائل موصول ہوئے
مزید پڑھیئےکہیں کوئی "”سیٹنگ”” ہی نہ ہو ۔ مراد علی شاہ
اپوزیشن نے بلدیاتی ترمیمی بل میں کوئی ترمیم پیش نہیں کی، لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل پراپوزیشن سے مشاورت کریں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی نااہلی کیس رکوانے کی انٹراکورٹ اپیل بھی مسترد
الیکشن کمیشن کو معاملے کو ایک ماہ میں نمٹانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos