ائیرپورٹ پرعملہ کے ایک رکن کوجھاڑیوں میں چیتا کی موجودگی کا شبہ ہوا،تین گھنٹے تلاش کے بعدچیتا تو نہ ملا لیکن ایک بلی پکڑی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرپشن و منی لانڈرنگ کیس۔برازیل کے سابق صدر کو17 سال قید
سابق صدر لوئزاناکیو لولا ڈی سلوا پرگھرکی تزئین و آرائش کے لیے رشوت لینے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن
امید ہے نئے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لیں گے۔انتخابی اصلاحات کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی صدر چھپ کر افغانستان پہنچ گئے
افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات۔طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی،ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔نورعالم خان
مزید پڑھیئےفروغ نسیم پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے.حلف اٹھالیا
بیرسٹرفروغ نسیم نے دو روز قبل وفاقی وزیر برائے قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
مزید پڑھیئےدھرنے سے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی۔وزیر اعظم
پاکستان کی خارجہ پالیسی جو اب ہےوہ بہت پہلے ہونی چاہیےتھی۔ سفیروں کی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا تحریری فیصلہ
جنرل قمرجاوید باجوہ کی آج سے بطور آرمی چیف تعیناتی قانون سازی کے ذریعے 6 ماہ کیلیے ہوگی۔
مزید پڑھیئےہمیں کیا یقین دہانی کرائی گئی،آپ کو نظرنہیں آرہی۔مولانا فضل الرحمٰن
سیاستدانوں کو نیب کے ذریعے عدالتوں میں گھسٹینا ایسے احتساب کو ہم نہیں مانتے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر عمراں خان نے کس کو برا بھلا کہا؟
"آج ہمارے بیرونی دشمنوں اوراندرونی مافیا کے لیے براد ن ہے‘‘وزیر اعظم
مزید پڑھیئےنالائق حکمرانوں نے اسلام آباد میں سرکس لگائی۔سراج الحق
عمران وزیراعظم کی کرسی پر حادثاتی طور پر بیٹھ گئے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے6 ماہ کو3 سال ہی سمجھیں۔شیخ رشید
فیصلہ کچھ اور ہوتا تو اس کے لیے بھی تیارتھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےججز کا احتساب بھی ضروری ہے۔جسٹس عمرعطا بندیال
جج احتساب سے مبرا نہیں ہوتا، حلف اٹھایا ہوتا ہے، حلف کے تقاضے کچھ اور ہوتے ہیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی کو اسکول کے دورے کے دوران خجالت کا سامنا
مشہور لیڈر کا نام پوچھنے پر ایک طالبہ نے’’نواز شریف‘‘ کو مشہور شخصیت قرار دیدیا،اسکول میں قہقے لگ گئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مزید6 ماہ کیلیے نوکری پکی
وفاقی حکومت نے یقین دلایا کہ 6 ماہ میں قانون سازی کی جائے گی ،یہ معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑتے ہیں.سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا
پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس آج شام 6 بجے طلب کر لیا جو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کی توہین عدالت نظرثانی درخواست مسترد
سٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے نئی سمری تیار کرلی
آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں سمری جمع کرانے کیلیے اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےکیا حکومت نے جسٹس قاضی عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بھی غلطی کر دی
کابینہ وزیراعظم کے ذریعے صدر کو ایڈوائس بھیجتی ہے، میرا مدعا ہے کابینہ کی منظوری ضروری ہے۔منیر اے ملک
مزید پڑھیئےکرشماتی صلاحیتیوں کا حامل9سالہ بچہ
لارنٹ نے ساتویں سے بارہویں جماعت تک کی تعلیم چھ برس کی عمر میں صرف 18 ماہ میں مکمل کی۔
مزید پڑھیئےمسلمان نہیں،ہندو امن خراب کرتے ہیں۔بھارتی وکیل
بابری مسجد تنازع پر مسلمانو ں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ راجیو دھون
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
عدالت نے نیب پراسکیوٹر کو منی لانڈرنگ کیس کا ریفرنس جلد دائر کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل کو آئین پاکستان میں 18غلطیاں نظر آ گئیں
آرمی ایکٹ کابینہ کے سامنے رکھ کر ضروری تبدیلیاں کریں گے۔انور منصور خان
مزید پڑھیئےریاض حنیف راہی کوچھوڑیں گے نہیں.چیف جسٹس
عدالت کے دروازے کھلے ہیں کوئی آئے تو سہی.
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی
مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اٹھی۔ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےرانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
سردار نصر اللہ دریشک نےنام تجویز کیا ،مشاہد حسین نے اس کی توثیق کی۔
مزید پڑھیئےفروغ نسیم نے پاکستان بارکونسل کی نشست بھی چھوڑ دی
ان کی جگہ یاسین آزاد ایڈووکیٹ کا تقرر کردیاگیا۔
مزید پڑھیئے’’سمری قانون کے مطابق نہ ہوئی تو بڑی تباہی ہوسکتی ہے‘‘
آرمی چیف دفاع پر نظر رکھے یاآپ کے ساتھ بیٹھ کر قانونی غلطیاں دورکرے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئے‘‘یہ کتاب غیر متعلقہ شخص نہ پڑھے‘‘
اسی کتاب سے ہم مسائل کا حل ڈھونڈتے ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےسنگین غداری کیس۔مشرف کو5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم
ہم صرف سپریم کورٹ کے احکامات کے پابند ہیں۔جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos