بیرون ملک پی آئی اے کے تمام دفاتر کو ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔ائیرمارشل ارشد ملک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برطانوی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کی معطلی غیر آئینی قرار دیدی
اسپیکر برطانوی ایوانِ عام (ہاؤس آف کامنز) کا اجلاس فوری طور پر طلب کریں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
مہمان کھلاڑیوں کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شاندار استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے حکومت کو جنوری تک کی ڈیڈ لائن دیدی
ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں،کٹھ پتلی کو نہ نکالا گیا تو جیالوں کو پنڈی جانے سے نہیں روکیں گے۔ میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےزلزلے کے بعد اپر جہلم نہر کا پانی15دیہات میں داخل
ان دیہاتوں میں سیلابی پانی کے باعث بھی تباہی کاخدشہ ہے ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں رواں ہفتے گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ
میرپورخاص، عمر کوٹ، سانگھڑ، نوابشاہ، کراچی، بدین، ٹھٹھہ میں بھی بدھ سے جمعرات تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمنگلا ڈیم کی ٹربائن بند،900 میگاواٹ بجلی بند
بجلی گھر کی بندش کے باعث لوڈشیڈنگ میں3 سے4 گھنٹے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔واپڈ ذرائع
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کا حملہ۔پیٹرولیم کمپنی کے 4 ملازمین،2 ایف سی اہلکار شہید
شمالی وزیر ستان کےعلاقے میں اسپین وام میں ماڑی پٹرولیم کمپنی کی گاڑی پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم اورامریکی صدرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پرصدر ٹرمپ سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش
ایف بی ایریا، بفرزون، نارتھ کراچی اور نیو کراچی میں موسلا دھار بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔نواز شریف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نظرثانی اپیلیں دائرکرنے کیلیے دو ہفتے کا وقت دیا جائے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب
بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایک آمر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے۔قاضی فائز عیسیٰ
ڈکٹیٹر کے قانون کو کوئی چھونے کے لیے تیار نہیں،ملک کہاں تھا اور کہاں پرلا کے کھڑا کر دیا گیا ہے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر، پنجاب،پختونخوا میں قیامت خیز زلزلہ۔20 افراد جاں بحق،300زخمی
زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ،اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں گائےذبح کرنے پر بہیمانہ تشدد سے ایک شخص ہلاک
جنونی ہندوؤں نے تین افراد کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیئےڈگری میں دو سر والے بچے کی پیدائش
عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ڈگری کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
مراد علی شاہ نے نیب کو خط لکھ کر اس حوالے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں خوں ریزی کا ذمےدار امریکا ہوگا۔طالبان
افغان طالبان وفد نے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ ژی جن سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےافغان فوج نے شادی کی تقریب پر بم برسا دیے،40 افراد جاں بحق
شادی تقریب میں 40ہلاکتیں خودکش بمبار کی کارروائی کے نیتجے میں ہوئیں۔افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےپاکستان کاامریکہ کی جنگ کاحصہ بننا سنگین غلطی تھی۔وزیر اعظم
جوہری ممالک میں جنگ کی وجہ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےشین وارن پرایک سال کے لیے ڈرائیونگ کی پابندی
ویسٹ لندن کے علاقے کنگسٹن میں 47 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ججزکے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
جوڈیشل کمپلیکس کی اسپیشل کورٹس کے ججزکوبھی سرکلرپرعمل کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے
ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی کی۔
مزید پڑھیئےکلین کراچی مہم۔ وزیراعلیٰ نے اٹھارہ رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
کابینہ ارکان پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی صفائی مہم کی نگرانی کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا
2 دن کی شدید گرمی سے مرجھائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
مزید پڑھیئےکراچی کے گٹروں میں پتھر ڈالنے والے گروہ کو پکڑنے کا حکم
اگر ایک بندہ بھی پکڑا گیا تو پورا گروپ سامنے آجائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر پابندی
دوران ڈیوٹی کی ویڈیواورتصاویراپ لوڈ کرنے سے منع کرنے کا مقصد کام کی رفتارکو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے فاروق ایچ نائیک کی ملاقات کی درخواست مسترد
جس دن ملاقات کاوقت مقررہے تب ہی ملاقات کریں، زیادہ مسئلہ ہے تو جائیں اوپر سے اجازت لے لیں۔جج محمد بشیر
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں کا معاملہ۔انکوائری رپورٹ آگئی
اگر میری مداخلت ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دے دوں گا۔فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےبھارتی اقدامات خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔وزیراعظم
امریکی سینیٹرلنزے گراہم کی ملاقات،دوطرفہ اموراورعلاقائی صورتحال پرگفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos