ریلیف فنڈ کا پیسہ ان لوگوں کیلیے رکھ رہے ہیں جو کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہوئے۔وزیراعظم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاورمیٹرو منصوبہ میں تاخیر۔سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 5 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی چیک پوسٹ پردستی بم حملہ۔ 4 اہلکار زخمی
حملے کے بعد بھارتی فوج میں افراتفری پھیل گئی،اہلکاروں نے گاڑیوں کے نیچے لیٹ کر جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔ وفاقی دارالحکومت کے دو سیکٹر سیل
ڈی سی اسلام آباد کے مطابق سیکٹرآئی ٹین کو 28 کیسز سامنے آنے پر سیل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی جھوٹ بول رہے ہیں۔ چین
امریکی سیاست دانوں نے بارہا کورونا کے خطرات کو نظر انداز کیا۔ چینی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےکیا سگریٹ نوشی کورونا وائرس کے خلاف مددگار ہے؟
نیکوٹین کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ہے۔ فرانسیسی تحقیق
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے ایسوسی ایشنزکے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کردیے
پالپا، ساسا، سیپ ،آٹاپ اورپکا کی مینجمنٹ سے بارگیننگ کی غیر قانونی حیثیت ختم ہو گئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی۔سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج
بھارت ہندوتوا ایجنڈے پر کام کر رہا ہے، پورے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ مناسب رویہ نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعرب ممالک میں21 ہزار پاکستانی نوکری سے محروم ہو گئے
ہر ہفتے سات ہزار لوگ واپس آئیں گے تو غصہ اور پریشانی کم ہو گی۔معاون خصوصی اوورسیز
مزید پڑھیئےتوہین آمیز گفتگو کا الزام۔شعیب اخترکو چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس
شعیب اختر نے اپنے بیان میں وکلا کی تضحیک کی ہے اور ان کا بیان کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وائرس کے سبب اموات112 ہو گئیں
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12 اموات اور 358 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےماسک نہ پہننے کی سزا۔سڑکوں کی صفائی
مڈغاسکر پولیس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں سے پولیس صفائی کروانے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےمودی ڈرپوک نکلا،کورونا سے ڈرگیا۔وزیراعظم
کروناوائرس غریب بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھروں میں بھی جائے گا۔۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دیدی
تفصیلی فیصلے میں الیکشن کرانےکا طریقہ کار واضح کردیں گے۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےپی آئی اے کوبراہ راست امریکا پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی
پی آئی اے ایک ماہ میں درجن پروازیں چلا سکتا ہے ۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا 385 جانیں نگل گیا
کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار800 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےمصر نے 3 ماہ کیلیے ایمرجنسی نافذ کردی، معاملات فوج کے سپرد
فوج کو پولیس کی مدد سے نجی و حکومتی املاک کی حفاظت اور شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر ظلم قبول نہیں۔آرمی چیف
بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئے9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل۔ملزم گرفتار
حیدرآباد کے علاقے بنگالی پاڑے سے گزشتہ روز 9 سالہ کمسن بچی رخسار لاپتہ ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے۔وزیراعظم
کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا،آر ایس ایس کی بالا دستی کا نظریہ اور جنگی جرائم جاری ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار رشی کپور بھی انتقال کرگئے
انہیں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی جس کی وجہ سے انہیں سٹی ہسپتال منتقل کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکو جھٹکا
کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قیمت میں71 پیسے کمی
مزید پڑھیئےبھارت شرانگیزی سے بازنہ آیا۔کنٹرول لائن پر پھر فائرنگ
دشمن سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔2 خواتین جاں بحق
مزید پڑھیئےبڑی خوشخبری۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کی سفارش
پٹرول کی قیمت 20 روپے 68 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے 94 پیسے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں 44 روپے 7 پیسے کمی کی تجویز۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے ایرانی صدراوربل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ
کرونا کی وبا اوردونوں ممالک کے علاقوں میں ٹڈی دل کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات 2 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز
32 لاکھ سے زائد افراد متاثرہوگئے،امریکہ میں اموات 60 ہزارسے تجاوز کرگئیں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن باپ بن گئے
ان کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع
اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےرکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے اہلخانہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق
عبدالرشید کے 3 بچوں،2 بہنوں، بیوی اوروالدہ میں بھی کورونا وائرس کے آثار ملے ہیں۔
مزید پڑھیئےابھی تک کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا۔ شہزاد اکبر
سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالے نیب آرڈیننس میں ترمیم کا مسودہ درست نہیں۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos